
اس ویب سائیٹ ” پی کے نیوز ویوز” کا مقصد اپنے پڑھنے اور دیکھنے والوں کو پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں باہم پہنچا نا ہے۔ ہم اپنے صارفین کے لیے پاکستان سمیت دنیا بھر کے ممالک سے سیاسی, غیر سیاسی ، فیشن، کھیل، سیروتفریح اور دیگر دلچسپ خبریں مہیا کرتے ہیں.
ہمارا مقصد ایک ہی پلیٹ فارم پر صارفین کو نئی، دلچسپ اور تازہ خبروں سے آگاہ کرنا ہے ۔ ہماری اس نیوز ویب سائیٹ کی پالیسی ہے کہ ہم صرف تصدیق شدہ خبریں ہی اپنے پڑھنے والوں تک پہنچاتے ہیں۔ ہم فیک یا غیر تصدیق شدہ خبروں سے اجتناب کرتے ہیں۔