https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-1347972388515897 (adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});

امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا پر ٹویٹ کرتے ہوے کہا کہ نیوزی لینڈ اور افغانستان میچ کا چقہے جو بھی نتیجہ نکلے ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ ابھی تک ہم (بھارت) نے اس ٹورنامنٹ کا سب سے زیادہ سکور بنایا ہے، راہول نے تیز ترین نصف سنچری بنائی ہے اور بھارت نے یی سب سے زیادہ مارجن سے مخالف ٹیموں کو شکست دی ہے۔

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-1347972388515897 (adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});

تاہم وہ بھارتیوں کو اپنی بات سے مطمئن نہ کر سکے۔ اور لوگوں نے ان کے پیغام کا مذاق بنا ڈالا۔ ایک سوشل میڈیا یوزر کا کہنا تھا کہ سر اگر اپنے آپ کو تسلی ہی دینی ہے تو میرے پوائنٹس بھی شامل کر لیں۔ جن میں نیوزی لینڈ کے بعد سے ہم 100 فیصد میچ جیتے ہیں۔ اور یہ کہ ہم سری لنکا، آسٹریلیا، انگلینڈ اور جنوبی افریقا سے کوئی میچ نہیں ہارے۔

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-1347972388515897 (adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});

جب کہ کچھ کرکٹ شائقین نے ان کو اپڈیٹ کیا کہ تیز ترین نصف سنچری کا اعزاز اب راہول کے پاس نہیں بلکہ شعیب ملک کے پاس ہے۔