پی ایس ایل میں کھیلنے والے کرکٹرز کو اگر بھارتی بورڈ منع کر دےتو وہ پاکستان نہیں جائیں گے اور اس طرح پاکستان پریمیئر لیگ، لوکل لیگ بنکر رہ جائے گی۔ اس کو نہ ہی کوئی اسپانسر ملے گا اور نہ ہی کوئی اس کو دیکھے گا۔ اس طرح پی ایس ختم ہو جائے گی۔

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-1347972388515897 (adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});

کرکٹ، پاکستان کے لیے آکسیجن کی طرح ہے۔ انکی آکسیجن کی پائپ ہی کاٹ دو۔ پاکستان کی نفرت میں ڈوبے بھارتی میڈیا کا ورلڈ کپ سے قبل زہریلا تجزیہ جس پر اب ان سے آنسو بھی نہیں بہائے جا رہے