مسلم لیگ ن کی لیڈر مریم نواز شریف نے “بلوچستان کو انصاف دو” کے پیغام کے ساتھ ایک ویڈیواپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر شئیر کر دی۔ یہ ویڈیو 2019 کے ورلڈ کپ میچ کے دوران ہوائی جہاز کے گزرنے کی ہے۔ جہاز جسٹس فار بلوچستان کا بینر لہراتے ہوے کرکٹ میدان سے گزرا تھا۔ مبینہ طور پر اس کے پیچھے بھارتی لابی کا ہاتھ تھا۔

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-1347972388515897 (adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});

پاکستان سوشل میڈیا یوزرز نے مریم نواز پر شدید الفاظ میں تنقید کرتے ہوے انہیں دشمنوں کا آلہ کار نہ بننے کی تلقین کی ہے۔