یہ ان کے لیے ہے جن کے مطابق دو قومی نظریہ 71 میں ڈوب گیا تھا۔ پاکستان کی فتح کے بعد بنگلہ دیش کے مناظر۔ دو قومی نظریہ نہیں ایک شخص/جماعت کی اقتدار کی حوس نے ملک ڈبویا تھا۔ #PakVsInd pic.twitter.com/SytrRvfVfK
— Ather Kazmi (@2Kazmi) October 25, 2021
پاکستان کی جیت پر بنگلہ دیش کے لوگوں کا ری ایکشن آپ کو حیران کر دے گا
