آواری ہوٹلز کی جانب سے جاری کردہ وضاحت میں کہا گیا ہے کہ ان کے ہوٹل رومز میں کوئی خفیہ کیمرے موجود نہیں ہیں۔ اور اگر انکے رومز میں ریکارڈنگز کی بھی گئی ہیں تو وہ غیر قانونی طریقہ کار سے ہوئی ہیں۔ جس میں ہوٹل انتظامیہ کی کوئی مرضی شامل نہیں ہے۔ آواری ہوٹلز کسی بھی قسم کی سپائنگ کو سپورٹ نہیں کرتا