اقوام متحدہ کے سربراہی اجلاس کے موقع پر مودی کی عالمی سطح پر سبکی۔ نہ ہی کوئی ان کے استقبال کے لئیے ائیر پورٹ گیا۔ وائٹ ہاؤس میں بھی امریکی صدر سے ملنے پہنچے تو کوئی استقبال کرنے نہ آیا۔

مودی کی تقریر کے دوران جنرل اسمبلی کا ہال خالی رہا اور وہ صرف کرسیوں سے خطاب کرتے رہے۔