وزیر اعظم عنران خان نے اقوام متحدہ میں تقریر کرتے ہوئے امریکہ اور دنیا کو تاریخ یاد کروا دی۔ عمران خان نے دنیا کو یاد کروایا کہ کس نے طالبان کو منظم کیا ؟ امریکہ کے سابق صدر ریگن نے 1985 میں طالبان کو وائٹ ہاوس مدعو کیا اور طالبان کو امریکہ کے بانی جیسی شخصیات سے تشبہیہ دی۔