آسام میں غیر قانونی بستیوں کی آڑ میں ہزاروں مسلمانوں کو بے گھر کر دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق 800 کے قریب مسلمان گھروں کو گرا دیا گیا ہے۔ مزاحمت کرنے پر آسام پولیس نے احتجاج کرنے والوں پر گولیوں کی برسات کر دی۔

انسانیت سوز مناظر پر ابھی تک بھارتی وزیر اعظم مودی کی جانب سے کوئی بیان نہیں دیا گیا۔

https://pknewsviewsdotcom.wordpress.com/2021/09/23/modi-sarkar-demolished-muslims-homes-in-assam/آسام پولیس نے مزاحمت کرنے پر گولی ماردی اور فوٹوگرافر تقریباً مرے ہوے انسان پر چھلانگے مارتا رہا