پاکستانی وکٹ کیپر سرفراز احمد کی اہلیہ خوشبخت سرفراز نے انکی پیزا بناتے ہوے ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شئیر کر دی۔ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا سرفراز احمد کے گھر ہونے کے فائدے ہیں کہ وہ انکی کوکنگ کا لطف اٹھا رہی ہیں۔

سرفراز احمد کی کوکنگ ویڈیو دیکھ کر انکے مداحوں کو خوشگوار خیرت ہوئی۔ کچھ مداحوں نے تو انکو باقاعدہ یوٹیوب پر ککنگ چینل بنانے کا مشورہ بھی دے ڈالا۔