سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانے نے ان رہائش پزیر افراد کو مدعو کیا ہے جنکی اقامہ کی معیادختم ہوئے ایک سال سے کم عرصہ گزرا ہے۔ اور وہ۔ملازمت کی تلاش میں ہیں۔ پاکستانی سفارتخانہ انہیں اہنے ہاں مدعو کر رہا ہے جہاں مختلف کمپنیوں کے نمائندے انکے انٹرویوز کرینگے۔

انٹرویوز کا وقت 2 ستمبر – بروز جمعرات – بوقت 3 بجے دوپہر