عیدالاضحی کے چھٹیوں میں کے-پی اور گلگت بلتستان کے سیاحتی مقامات سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ ان علاقوں کی بےمثال خوبصورتی اور ٹھنڈے موسم نے سارے ملک سے سیاحوں کو اپنی طرف کھینچا۔

ٹورزم ڈپارٹمنٹ کی پی کی جانب سے پیش کی گئی فگرز کے مطابق 27 لاکھ 70 ہزار سیاحوں نے کے پی کے سیاحتی علاقوں کا رل کیا اور ان علاقوں میں ریکارڈ 66 ارب سے زیادہ کا کاروبار ریکارڈ ہوا۔

ذرائع کے مطابق 24 جولائی کو سکردو ائیر پورٹ کی تاریخ کا مصروف ترین دن تھا جس میں پی آی اے نے 12 ائیربس اور 320 فلائٹس کو مینج کیا۔ سکردو ائیرائیرپورٹ کو جلد انٹر نیشنل ائیر پورٹ کا درجہ دے دیا جائے گا۔ سکردو ائیرپورٹ پر جہاز لینڈنگ کی خوبصورت ویڈیو دیکھیں۔

بشکریہ (pakistaninpeace@)