کیا آپ تصویر میں نظر آنے والے اس چھوٹے بچے کو پہچان سکتے ہیں ؟

یہ تصویر اس وقت کے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی ہے۔ انہوں نے یہ تصویر اپنے انسٹاگرام پر شئیر کرتے ہوے بتایا کہ یہ تصویر 1962 کی ہے اور ان کے کزن جمشید برکی کی شادی کے موقع پر لی گئی ہے۔

اس سے ہہلے بھی وہ اپنی ایک بچپن کی تصویر شئیر کر چکے ہیں۔ جس میں وہ اپنے انکل احمد رضا خان کے ساتھ بیٹھے ہیں۔